اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہدقبول،انٹرپول نے سابق وزیر خزانہ کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق انٹرپول جنرل سیکرٹریٹ نے تمام بیوروز کو
اسحاق ڈار کی ڈیٹافائلز حذف کرنے کی ہدایت کردی،انٹرپول نے اسحاق ڈار کو ریڈ وارنٹ جاری نہ کرنے کے فیصلے سے خط لکھ کر آگاہ کردیا،اسحاق ڈار کے متعلق فیصلہ دی کمیشن فار دی کنٹرول آف فائلز کے 109 ویں اجلاس میں کیا گیا ہے۔