ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

 ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

 ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے اور یہ فرض پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ہماری ذمہ داری نہ صرف اشیائے ضروریہ کی وافر فراہمی کو یقینی بنانا ہے بلکہ… Continue 23reading  ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کرتارپور یاترا کیلئے دس ہزار ویزے، دس روز قبل فہرستوں کے تبادلہ اور بیس ڈالر فیس اورپاسپورٹ کی شرط ایک سال تک ختم کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور میں بابا گرونانک کی زیارت کے لیے بھارت سے پاکستان آنے والے یاتری اسی روز واپس اپنے… Continue 23reading پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نیوزنے دعویٰ کیا ہے کہ اہلخانہ نے نواز شریف کوبیرون ملک علاج کیلئے رضامند کر لیا ہے، دوسری جانب نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی کی اب تک تشخیص نہیں ہوسکی ہے جس کے باعث میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی ہے۔یاد رہے کہ نوازشریف 16… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم ڈی سی)، کالج آف فزیشن اور ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈاکٹرز کے وکیل نے کہا کہ او پی… Continue 23reading ’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

نیوسعیدآباد(این این آئی)قومی شاہراہ پر دومختلف ٹریفک حادثات میں14افرادجاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوسعیدآباد کے قریب نیشنل ہائی وے باروچا باغ اسٹاپ پر گوٹھ پیر بخش کھوسو کے مزدور رکشہ پر معمول کام کیلئے جارہے تھے کہ نوابشاہ سے کراچی آنے والی مسافربلوچ کوچ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل سے رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس بحال کردیا گیا۔ نوازشریف کو بطور سابق وزیراعظم مکمل سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔نواز شریف کے گھر جاتی امرا پر سابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک گارڈ، پائلٹ اور… Continue 23reading رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

حکومت اورجے یوآئی میں 90فیصد معاملات طے ،دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کب کیا جائیگا؟خبر رساں ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت اورجے یوآئی میں 90فیصد معاملات طے ،دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کب کیا جائیگا؟خبر رساں ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور دھرنا پارٹی کے مابین90 فیصد معاملات طے پاگئے،کل نماز جمعہ پڑھانے کے بعددھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔معتبر ذرائع کے مطابق حکومت سے طے پایا ہے کہ الیکشن میں فوج کی تعیناتی حالات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا،وزیر اعظم کے استعفیٰ کا معاملہ الیکشن کمیٹی… Continue 23reading حکومت اورجے یوآئی میں 90فیصد معاملات طے ،دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کب کیا جائیگا؟خبر رساں ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

2014 میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا اور جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ دھرنا بھی غلط ہے چوہدری نثار نے طویل خاموشی توڑ دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

2014 میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا اور جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ دھرنا بھی غلط ہے چوہدری نثار نے طویل خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ 2014 میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا اور جے یو آئی (ف)کا آزادی مارچ دھرنا بھی غلط ہے،آج سیاست میں سچ سے زیادہ منافقت بکتی ہے، دھرنوں کی غلط روایت عمران خان… Continue 23reading 2014 میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا اور جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ دھرنا بھی غلط ہے چوہدری نثار نے طویل خاموشی توڑ دی

نیب کو بڑی کامیابی حاصل،اسحاق ڈار اپنی جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے،احتساب عدالت نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب کو بڑی کامیابی حاصل،اسحاق ڈار اپنی جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے،احتساب عدالت نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کر دی،تبسم اسحاق ڈارجائیداد تحفے میں ملنے کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکیں،عدالت نے نیب کواسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست… Continue 23reading نیب کو بڑی کامیابی حاصل،اسحاق ڈار اپنی جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے،احتساب عدالت نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

1 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 3,661