نوازشریف کی لندن روانگی کے بعد عمران خان نے بھی سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اپنے ہی وزرا سے ٹکر لیتے ہوئے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق مشاورت ہوئی۔ اس دوران کابینہ کے اراکین نے… Continue 23reading نوازشریف کی لندن روانگی کے بعد عمران خان نے بھی سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اپنے ہی وزرا سے ٹکر لیتے ہوئے زبردست اعلان کردیا