جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا ، اسپیشل برانچ کی رپورٹ میں اہم انکشافات
پشاور(آن لائن) حکمران جماعت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس مکمل طور پر ناکام رہا۔ اسپیشل برانچ خیبرپختونخوا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان کی جانب سے ملک کے بیشتر شہروں کی سڑکوں کی بندش سے مظاہرین کو… Continue 23reading جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا ، اسپیشل برانچ کی رپورٹ میں اہم انکشافات







































