آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعدعمران خان بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ خیزاعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت عظمیٰ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ ،وزیراعظم نے قانونی ٹیم کوآئینی جواب تیارکرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعدعمران خان بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ خیزاعلان کردیا







































