ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن پاکستان سے معافی مانگیں کیونکہ ۔۔!! مولانا فضل الرحمٰن نے آمد سے قبل حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن آج رات کو پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔ تاہم دوسری جانب مولانا فضل الرحمان دھرنے کی بھرپور تیاری میں مصروف ہیں ۔ ان سے ایک سوال پوچھا کہ گیا کہ آپ اپنے تحفظات شہزادہ اور شہزادی تک پہنچائیں گے ؟جس کے جواب میں مولانا کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ کون

پاکستان آرہا ہے لیکن مولانا فضل الرحمٰن نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن سے پاکستان پہنچنے سے قبل معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہزاد اور شہزادی پاکستان آئیں ہمیں کسی محترم شخصیت کے پاکستان آنے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ ہماری زمین پر تین سوسال تک قابض رہے لہٰذا انہیں اس کیلئے معافی مانگی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…