آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ آج کس وقت سنایاجائیگا؟سپریم کورٹ نےبتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج دوپہر ہی ممکنہ طور پر ایک بجے سنا دیا جائیگا،اس سے پہلے عدالت نے 3ماہ کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کردی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے کہا کہ قانون… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ آج کس وقت سنایاجائیگا؟سپریم کورٹ نےبتا دیا