آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے پر عمران خان شدید برہم، کابینہ اجلاس میں فروغ نسیم پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم ، آرمی چیف کی مدت ملازمت کے سلسلے میں تمام لوازمات پورے نہ ہونے پر وزیر قانون پر برس پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو کابینہ کے ایجنڈے پر بات کرنے کے بجائے سپریم کورٹ کی جانب سے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے پر عمران خان شدید برہم، کابینہ اجلاس میں فروغ نسیم پر برس پڑے