سیاسی جماعتیں پہلے یہ کام کریں پھر اپناپارٹی آئین جاری کریں،الیکشن کمیشن نے زبردست ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں،سیاسی جماعتیں ویب سائٹس پر پارٹی آئین جاری کریں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں۔ سیاسی… Continue 23reading سیاسی جماعتیں پہلے یہ کام کریں پھر اپناپارٹی آئین جاری کریں،الیکشن کمیشن نے زبردست ہدایات جاری کردیں