منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے دستخط شدہ 2بیٹ اور 2بالز، نیلام کل کتنی رقم اکٹھی ہوئی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دفتر خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سالانہ میلے میں وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ 2 بیٹ،2 بالز کی نیلامی کی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ ”کرکٹ بال“50 ہزار میں نیلام ہو گئے۔

وزیراعظم کا دستخط شدہ بیٹ بھی ایک لاکھ55 ہزار روپے میں فروخت ہو گیا،وزیراعظم کا بیٹ خریدنے والے شخص نے دوسرابیٹ وزارت خارجہ کو عطیہ کردیا۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بیٹ اور بالز خصوصی طور پرپفوا بازار میں چندہ کئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…