جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سیاسی جماعتیں پہلے یہ کام کریں پھر اپناپارٹی آئین جاری کریں،الیکشن کمیشن نے زبردست ہدایات جاری کردیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں،سیاسی جماعتیں ویب سائٹس پر پارٹی آئین جاری کریں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی ویب سائٹس بنائیں۔

سیاسی جماعتیں ویب سائٹس پر پارٹی آئین جاری کریں۔مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ویب سائٹ پر پارٹی عہدیداروں کی تفصیلات جاری کریں،سیاسی جماعتیں مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کی مکمل تفصیلات جاری کریں،الیکشن کمیشن نے تمام 125 سیاسی جماعتوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…