بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ اللہ سے ڈرو اس سے پہلے کہ اس کا غضب آپ کو پہنچے‘‘ عمران خان کو نوازشریف فوبیا نے اندھا کردیا، اسحاق ڈار پھٹ پڑے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو نوازشریف فوبیا نے اندھا کردیا ہے، آپ لفٹر اور سیڑھیوں کے درمیان فرق نہیں کرسکتے، نہ ہی ایئر ایمبولینس میں میڈیکل کیبن دیکھ سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم عمران خان کے نواز شریف کی صحت کے حوالے

سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیان صرف ایک پاگل سلیکٹیڈ وزیر اعظم ہی دے سکتا ہے جس کو اس بات کا احساس نہیں کہ اس کا پاکستان کی معیشت پر کیا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ شائد اس کے خلاف آرٹیکل 51 ون ڈی کے تحت کارروائی کا مناسب وقت ہے۔ انہوں نے کہا اللہ سے ڈرو اس سے پہلے کہ اس کا غضب آپ کو پہنچے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…