عمران خان سے عثمان بزدار کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات کی، صوبے میں انتظامی تبدیلیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی غور ہوا۔یاد رہے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس اور وزیراعظم سے گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading عمران خان سے عثمان بزدار کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں