منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہونے کا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہے۔گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر اسگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا، فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں، ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی بیماری کی وجوہات جاننے کی کوششیں کررہی ہے۔

دوسری طرف نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ میں کہا کہ یونیورسٹی کالج اسپتال ویسٹ مور لینڈ سٹریٹ کے معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا اور نواز شریف کے عارضہ قلب کے حوالے سے علاج معالجہ تجویز کیا۔ڈاکٹر لارنس نے مئی 2016 میں نواز شریف کا بائی پاس کیا تھا اور اس کے بعد سے ڈاکٹر لارنس ہی نواز شریف کا طبی معائنہ کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…