منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کا عمران خان کے بارے میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چا ہتا،چنددنوں میں بہت غلط باتیں کی ہیں،عمران خان کواس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے

شہبازشریف نے کہا قوم سے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل ہے، ڈاکٹر لارنس نے نوازشریف کامعائنہ کیا ہے اور انہوں نے مزیدٹیسٹ تجویزکیے ہیں، نوازشریف کاآئندہ ہفتے پی ای ٹی اسکین ہوگا۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا دیارغیرمیں سیاسی بات کرنامناسب نہیں لگتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…