تبدیلی کب تک آئیگی؟فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا، نئے الیکشن کی تاریخ بھی بتا دی

  پیر‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  9:51

اسلام آباد(سی پی پی)آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا آئندہ 3 ماہ کے اندر نئے انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی، حکومت جائے گی یا

ان ہاؤس تبدیلی آئے گی؟ اس کا انتظار کرنا ہوگا، نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ فضل الرحمان نے مزید کہا مارچ کے مقاصد حاصل ہو رہے ہیں، انتظار کرنا چاہیئے، تمام طبقات متفق ہیں حکومت نہیں چل سکتی، کل اے پی سی بلائی ہے، لائحہ عمل پر غور ہوگا، شہباز شریف بیرون ملک ہیں، اعلی لیگی وفد اے پی سی میں شریک ہوگا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎