اتوار‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2024 

کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے کہاہے کہ کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے کہا کہ الیکشن کمیشن قانون پر یقین رکھتا ہے، اگر فنڈنگ کا کیس ساتھ سننے کی صورتحال سامنے آتی ہے تو غور کریں گے۔ندیم قاسم نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی اپنی رپورٹ

کمیشن کو پیش کرے گی جو پھر سماعت کرے گا، ایک ساتھ تین جماعتوں کے کیس کو نہیں دیکھا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ پالیسی فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کا مکمل ہونا ضروری ہوتا ہے، الیکشن کمیشن مکمل نہیں ہوگا تو ضمنی الیکشن اور عدالتی مسائل سامنے آئیں گے۔ندیم قاسم نے بتایا کہ خالی سیٹوں کو پر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن مراسلہ بھیج چکا ہے، الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں حکومت، اپوزیشن اور پارلیمنٹ کی ذمے داری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیک نیوز انڈسٹری


یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…