پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پاک فوج کے میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔!!! اسلام آباد میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیدیا؟ تفصیلات منظرعام پر آگئیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی میں قتل فوجی ایس ایس جی کمانڈو میجر لاریب حسن ِگل قتل کیس میں گرفتار لڑکی نے پولیس کو بیان رکارڈ کرا دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی حراست میں زیر تفتیش لڑکی علینہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اور میجر لاریب پارک میں بیٹھے ہوئے تھے کہ دو افراد ڈکیتی کی غرض سے ہمارے سامنے آ کر کھڑے

ہو گئے،لڑکی کے بیان کے مطابق ایک شخص کے پاس پسٹل تھا اور انہوں نے ہم سے کہا جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے نکال دیں۔علینہ نے پولیس کوبتایا ہے کہ میجر لاریب نے ذرا توقف کیا تو ملزمان نے لاریب کے منہ پر لات ماری۔ لڑکی کے مطابق ملزمان نے پسٹل سے فائر کر دیا اور گولی میجر لاریب کے سر پہ لگی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ میجر لاریب کے ساتھ ان کے خاندانی تعلقات تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…