اتوار‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2024 

معاملے کا ڈراپ سین ، آرمی چیف سے متعلق نوٹیفکیشن میں غلطی کس نے کی؟سراغ مل گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

معاملے کا ڈراپ سین ، آرمی چیف سے متعلق نوٹیفکیشن میں غلطی کس نے کی؟سراغ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے نوٹیفکیشن پر بیوروکریسی سے غلطیاں ہوئی ہیں اس معاملے کو دیکھا جائے گا۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی طور پر بہت کچھ اچانک ہو… Continue 23reading معاملے کا ڈراپ سین ، آرمی چیف سے متعلق نوٹیفکیشن میں غلطی کس نے کی؟سراغ مل گیا

سنگین غداری کیس میں نیا موڑ ، خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سنگین غداری کیس میں نیا موڑ ، خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے تحریری جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی کیا۔ سرکاری وکیل نے موقف اختیارکیا کہ ہم نے پرویزمشرف کی… Continue 23reading سنگین غداری کیس میں نیا موڑ ، خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو بڑا حکم جاری کردیا

آرمی چیف کی ملازمت کا فیصلہ ہوجائے پھر بتاؤں گا وزیر اعظم ہائوس میں گزشتہ رات کیا کچھ ہوا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی‎

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی ملازمت کا فیصلہ ہوجائے پھر بتاؤں گا وزیر اعظم ہائوس میں گزشتہ رات کیا کچھ ہوا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی‎

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان اور قانونی ٹیم کے ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار کرلیا گیا، نیا مسودہ سپریم کورٹ کے اعتراضات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا، مسودہ تیارکرنے کے لیے معروف… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت کا فیصلہ ہوجائے پھر بتاؤں گا وزیر اعظم ہائوس میں گزشتہ رات کیا کچھ ہوا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی‎

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ آج کس وقت سنایاجائیگا؟سپریم کورٹ نےبتا دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ آج کس وقت سنایاجائیگا؟سپریم کورٹ نےبتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج دوپہر ہی ممکنہ طور پر ایک بجے سنا دیا جائیگا،اس سے پہلے عدالت نے 3ماہ کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کردی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے کہا کہ قانون… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ آج کس وقت سنایاجائیگا؟سپریم کورٹ نےبتا دیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی منظر عام پر آگئے ، ملبہ میڈیا پر ڈالتے ہوئے حیران کن اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی منظر عام پر آگئے ، ملبہ میڈیا پر ڈالتے ہوئے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ ابھی بھی مقدمے کا درخواست گزار ہوں ، میڈیا نے غلط رپورٹنگ کی ہے ۔جمعرات کو درخواست گزار ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی منظر عام پر آگئے ، ملبہ میڈیا پر ڈالتے ہوئے حیران کن اعلان کردیا

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، چیف جسٹس نے مشروط رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، چیف جسٹس نے مشروط رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ محفوظ ،نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 3ماہ کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کردی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے کہا کہ قانون سازی میں تین ماہ چاہئیں‘۔ہم تین ماہ کیلئے اس میں توسیع کردیتے… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، چیف جسٹس نے مشروط رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

فیصلہ آنے سے پہلے ہی آرمی چیف کے وکیل کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیصلہ آنے سے پہلے ہی آرمی چیف کے وکیل کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے لائسنس کی بحالی کیلئے پاکستان با ر کونسل کو آج ہی باضابطہ درخواست پیش کی تھی۔پاکستان بار کونسل نے لائسنس بحالی کے بغیر عدالت پیش ہونے پر… Continue 23reading فیصلہ آنے سے پہلے ہی آرمی چیف کے وکیل کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کسی نے دو بارہ سمری کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی، کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے ہیں؟ججز صرف اللہ کو جوابدہ ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

کسی نے دو بارہ سمری کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی، کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے ہیں؟ججز صرف اللہ کو جوابدہ ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی دو بارہ سمری کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی، کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے ہیں؟۔ بدھ کو دور ان سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کسی نے… Continue 23reading کسی نے دو بارہ سمری کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی، کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے ہیں؟ججز صرف اللہ کو جوابدہ ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس

 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، مشرف فیصلہ رکوانے کے حکومتی اقدامات کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، مشرف فیصلہ رکوانے کے حکومتی اقدامات کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے متعلق فیصلے کو رکوانے کیلئے کیے گئے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے  جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا… Continue 23reading  آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، مشرف فیصلہ رکوانے کے حکومتی اقدامات کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا