(ق) لیگ کے ایک اور وزیر کے حکومت سے شدید تحفظات ، مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیا

10  اکتوبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی) اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ایک اور وزیر کے حکومت سے شدید تحفظات سامنے آ گئے ، مسائل حل نہ ہونے پر استعفے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر ماحولیات بائو محمد رضوان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے نظر انداز کئے جانے پر اپنے تحفظات ظاہر کئے ہیں ۔ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے بھی صوبائی وزیر کے

تحفظات سامنے آئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دورہ سیالکوٹ کے موقع پر بھی مذکورہ وزیر کو آگاہ نہیں کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر نے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزیرحافظ عمار یاسر نے بھی حکومت سے تحفظات پر اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…