پاک فوج کا ناروے میں قرآن پاک کو بے حرمتی سے روکنے والے دلیر نوجوان الیاس کو سلام پیش
راولپنڈی (آن لائن) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے ناروے میں قرآن پاک کو بے حرمتی سے روکنے والے نوجوان الیاس کو سلام پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقدس کتاب کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے نوجوان نے غازی اسلام کا کردار ادا کیا۔ پولیس ملعون کو لڑکے سے بچانے کیلئے حرکت میں… Continue 23reading پاک فوج کا ناروے میں قرآن پاک کو بے حرمتی سے روکنے والے دلیر نوجوان الیاس کو سلام پیش