مدرسے کے بچے بارش میں باہر اور مولانا گرم کمرے میں بیٹھے تھے،ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والے نے اسلام کا نام استعمال کیا،عمران خان نے کھری کھری سنادیں
حویلیاں (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے مافیا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کیا ہے،ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑونگا،پچھلے دنوں کنٹینر پر جو سرکس ہوئی، دھرنے کا ماہرتو میں ہوں،پہلے ہی کہا تھا اگر یہ ایک ماہ کنٹینر پر گزار دیں تومان… Continue 23reading مدرسے کے بچے بارش میں باہر اور مولانا گرم کمرے میں بیٹھے تھے،ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والے نے اسلام کا نام استعمال کیا،عمران خان نے کھری کھری سنادیں





































