جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

’’لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ وقت کی ضرورت تھا‘‘ چین کا نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کی حمایت کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے نواز شریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق چین نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔چینی وزات خارجہ کی طرف سے اس حوالے سے ایک بیان بھی جاری ہوا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے انفاریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی جنرل ڈائیریکٹر لیجان ژاو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ وقت کی ضرورت تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ واقعی اچھا فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…