3 مہینوں کے بعد کوئی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں ہو گا ،چوہدری شجاعت نے عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپنی توانائی مہنگائی اور بے روزگاری ختم کرنے پر صرف کرے۔ عمران خان ماتھے پر ایسا کلنک کا ٹیکا نہ لگائیں جسے دھونا مشکل ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے علاج پر جو شور برپا ہوا ہے

وزیراعظم کو اسے قابو کرنا پڑے گا ، اگر یہی حالات رہے تو تین سے چھ ماہ کے بعد کوئی وزیراعظم بننے کے لیے تیار نہیں ہو گا۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایسے لوگوں کی باتیں نہ سنیں جو اچھے فیصلوں میں مینگنیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…