نواز شریف علاج کے بعد واپس آجائیں گے،خواجہ آصف نے قسم اٹھالی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت 7 ارب کے ضمانتی کاغذ پر نواز شریف کی توہین کرنا چاہتی ہے،میں اور اسمبلی میں موجود 84 اراکین قسم اٹھا کر کہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے بعد واپس آئیں گے،حکومتی 7 ارب کے… Continue 23reading نواز شریف علاج کے بعد واپس آجائیں گے،خواجہ آصف نے قسم اٹھالی