منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یہ ہے تبدیلی؟ تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کو پروٹوکول نہ دینے والا ڈاکٹر معطل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت کی جانب سے ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ڈاکٹر کو معطل کردیا گیا ہے جس نے خاتون رکن پنجاب اسمبلی سبین گل خان کو پروٹوکول دینے سے انکار کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکن ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹوئٹر پر لکھا ’ ایم پی اے صاحبہ کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈاکٹر کو سسپنڈ کر دیا گیا، ڈاکٹر تنخواہ عام عوام کے ٹیکس سے لیتے ہیں لیکن انہیں اب

نوکری بچانے کے لئے ساری توجہ ایم این اے، ایم پی اے اور ان کے رشتہ داروں پر کرنا ہوگی۔‘ڈاکٹر فرحان ورک نے سوال اٹھایا ’یہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے؟ نوٹیفکیشن کے مطابق چلڈرن ہسپتال اینڈ دی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان کے میڈیکل افسر ڈاکٹر سید شاہد حسن شاہ کو پیڈا ایکٹ کے سیکشن 6 کے تحت معطل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کو ایم پی اے سبین گل خان کی جانب سے اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریک استحقاق کے نتیجے میں معطل کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…