بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان جانے کا اعلان، کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کی جانب سے دی جانے والی دعوت قبول

کر لی ہے جس کے تحت اب منموہن سنگھ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کوشرکت کی دعوت دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…