دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ چوہدری شجاعت نے 2نام لے دئیے
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر فراست کا ثبوت دیا، مشرف دورمیں اکثر لوگ مشورہ دیتے تھے کہ حکومتی رٹ قائم کریں۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اناڑی… Continue 23reading دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ چوہدری شجاعت نے 2نام لے دئیے