نوازشریف کا علاج لندن نہیں بلکہ کہاں سے کرایا جائیگا؟ خاندانی ذرائع نے بڑا انکشاف کردیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کا علاج برطانیہ کی بجائے امریکا سے کروانے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم کو ابتدائی علاج کیلئے لندن لے جایا جائے گا، بعد ازاں انہیں پلیٹ لیٹس کے علاج کیلئے امریکا منتقل کر دیا جائے گا۔ شریف خاندان کے ذرائع کی جانب سے بھی بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا علاج امریکا سے کروایا جائے گا۔دوسری جانب  نوازشریف کے

معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ نوازشریف آئندہ 48گھنٹوں میں لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔ ٹویٹر پر دیئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا نواز شریف کی حالت سفر کے قا بل ہوتے ہی وہ آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں لندن کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ایئرایمبولینس پر لندن جائیں گے۔ڈاکٹر عدنان کے مطابق نوازشریف کیلئے آنے والی ایئرایمبولینس جلد ہی پاکستان پہنچ جائےگی ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…