بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لندن میں نوازشریف کے علاج کی تیاریاں مکمل، لیکن جب حسین نواز نے فون کیا تو جانتے ہیں آگے سے مریم نواز نے کیا جواب دیا؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے لندن میں علاج کیلئے انتظامات مکمل ، علاج لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق  ماہر ڈاکٹرز سے معائنے کیلئے وقت  بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف کے لندن پہنچتے ہی انہیں ہسپتال منتقل کر دیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کو لندن لے جانے کیلئے ایئر ایمبولینس کی بکنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے نواز شریف کا نام

ای سی ایل سے نکالنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق حسین نواز نے اپنی بہن مریم نواز کو ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفون کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی باہر جانے کی تیاری مکمل ہے، سامان تیار ہوگیا ہے اور ڈاکٹر صاحبان طبی طور پر بھی تیاریوں میں مصروف ہیں، میں نے کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے، کلیرنس سرٹیفکیٹ جلدی آجائے گا  ۔ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہو جائینگے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…