ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، عوام کی جیبوں سے مزید کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاںکر لیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر ،سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا20 نومبر کو سماعت کرے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے

بجلی صارفین کو ایک اور زوردار جھٹکا دینے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،نیپرانے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،نیپرا20 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گی ، صارفین سے 17 ارب28 کروڑ کے بقایاجات وصول کرنے کی اجازت مانگی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…