شریف برادران سے پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کا رابطہ ،لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے اعلیٰ بیوروکریٹ نے نوازشریف اور شہبا ز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے اور یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب حکومت علاج کے لئے مزید وقت دے دے گی۔ بیو رو کریٹ کی جانب سے طبیعت کا… Continue 23reading شریف برادران سے پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کا رابطہ ،لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی