ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی

راولپنڈی(آن لائن)امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں مارک ایسپر نے پاکستان کے ساتھ جاری طویل مدتی تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی… Continue 23reading آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی

کرونا وائرس سے متاثرہ ایران نے پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے متاثرہ ایران نے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد( آن لائن ) ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے پاکستان کو اپناکردار اداکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کیلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے۔ذرائع کا… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ ایران نے پاکستان سے مدد مانگ لی

مشکل حالات میں وزیراعظم کا بڑا فیصلہ پاک افغان چمن بارڈر کھولنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

مشکل حالات میں وزیراعظم کا بڑا فیصلہ پاک افغان چمن بارڈر کھولنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کر دی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسی عالمی وبا پھوٹنے کے باوجود ہم اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد… Continue 23reading مشکل حالات میں وزیراعظم کا بڑا فیصلہ پاک افغان چمن بارڈر کھولنے کا حکم جاری کر دیا

کرونا وائرس، دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 10 ہزار سے تجاوزکر گئی ہیں جب کہ اموات کے اعتبار سے اٹلی چین سے بھی آگے نکل گیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق اٹلی میں گزشتہ دو روز کے دوران 900 کے قریب افراد کی ہلاکت کے بعد وہاں اموات کی تعداد 3 ہزار 405… Continue 23reading کرونا وائرس، دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کر گئی

ہر مشکل اور مصیبت میں اللہ کی مدد ہی کام آتی ہے، یہ ایک صبر آزما وقت ہے سب ملکر اس سے لڑیں گے، پاک آرمی کا خصوصی پیغام

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ہر مشکل اور مصیبت میں اللہ کی مدد ہی کام آتی ہے، یہ ایک صبر آزما وقت ہے سب ملکر اس سے لڑیں گے، پاک آرمی کا خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں افواج پاکستان پوری طرح متحرک ہے، صوبوں اور وفاق کے ساتھ کام کر رہی ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھے،وبا سے نمٹنے کے لئے افواج کا میڈیکل… Continue 23reading ہر مشکل اور مصیبت میں اللہ کی مدد ہی کام آتی ہے، یہ ایک صبر آزما وقت ہے سب ملکر اس سے لڑیں گے، پاک آرمی کا خصوصی پیغام

ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم ، کہیں سپریم کورٹ کی جگہ شاپنگ مال ہی نہ بن جائے، پارلیمنٹ بھی یہاں نہیں رہے گی ، چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کوکھلی چھٹی دیکردھماکہ خیز احکامات دیدئیے

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم ، کہیں سپریم کورٹ کی جگہ شاپنگ مال ہی نہ بن جائے، پارلیمنٹ بھی یہاں نہیں رہے گی ، چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کوکھلی چھٹی دیکردھماکہ خیز احکامات دیدئیے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے عوامی پلاٹ کی تبدیل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹوائیں، پارلیمنٹ دور سے… Continue 23reading ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم ، کہیں سپریم کورٹ کی جگہ شاپنگ مال ہی نہ بن جائے، پارلیمنٹ بھی یہاں نہیں رہے گی ، چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کوکھلی چھٹی دیکردھماکہ خیز احکامات دیدئیے

کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد مردان میں لاک ڈاؤن خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم موخر ،تفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل سندھ کے تمام سرکاری دفاتر بند،سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد مردان میں لاک ڈاؤن خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم موخر ،تفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل سندھ کے تمام سرکاری دفاتر بند،سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی

مردان،کراچی (آن لائن)  کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکت کے بعد مردان کی یونین کونسل منگا میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اب تک ملک بھر میں اس وائرس سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے… Continue 23reading کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد مردان میں لاک ڈاؤن خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم موخر ،تفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل سندھ کے تمام سرکاری دفاتر بند،سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی

ملک بھر کے تھری اور فور سٹار ہوٹلز کو خالی کرواکر قرنطینہ مراکز میں تبدیل کرنے کی تیاریاں

datetime 19  مارچ‬‮  2020

ملک بھر کے تھری اور فور سٹار ہوٹلز کو خالی کرواکر قرنطینہ مراکز میں تبدیل کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کیلیے صوبوں کے چیف سیکریٹریوں کو خط ارسال… Continue 23reading ملک بھر کے تھری اور فور سٹار ہوٹلز کو خالی کرواکر قرنطینہ مراکز میں تبدیل کرنے کی تیاریاں

سیاسی قیدیوں کو فورا رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ،بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سیاسی قیدیوں کو فورا رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ،بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کی مختلف جیلوں میں رکھے گئے کشمیری سیاسی قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے کیونکہ انہیں کورنا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ۔میڈیارپورٹس کے مطابق، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر نے سری نگر… Continue 23reading سیاسی قیدیوں کو فورا رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ،بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

Page 684 of 3660
1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 3,660