پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

اپنے ہی آستین کے سانپ نکلے ! گندم ،آٹا، چینی بحران پیدا کرنیوالوں کا پتہ چل گیا،عمران خان کا سخت ترین ایکشن ، فوری برطرف کردیا ، سخت قانونی کارروائی کا حکم

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گندم، آٹا اور چینی کا بحران، وزیراعظم نے چیئرمین مسابقتی کمیشن کو برطرف کر دیا، وادیا خلیل کو پہلے بھی برطرف کیا گیا تھا، بعد ازاں ہائیکورٹ کے حکم پر دوبارہ بحال ہوئی تھیں، عمران خان نے اٹارنی جنرل کو ان کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں آٹے، گندم اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا اصل ذمے دار قومی مسابقتی کمیشن ہے۔

رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیراعظم نے چیئرمین مسابقتی کمیشن وادیا خلیل کو فوری برطرف کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ چیئرمین مسابقتی کمیشن کیخلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ذرائع کے مطابق آٹا، چینی اور گندم کی ڈیمانڈ اور قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کی ذمے داری مسابقتی کمیشن کی تھی، تاہم کمیشن اپنی ذمے داری سنبھالنے میں ناکام رہا۔

موضوعات:



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…