جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان اڈیالہ جیل منتقل، نواز شریف والی بیرک میں رکھا جائے گا

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

عمران خان اڈیالہ جیل منتقل، نواز شریف والی بیرک میں رکھا جائے گا

رالپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔پولیس ٹیم نے سخت سکیورٹی میں عمران خان کو لے کر… Continue 23reading عمران خان اڈیالہ جیل منتقل، نواز شریف والی بیرک میں رکھا جائے گا

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سائفر کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ،چیف جسٹس عامر فاروق 2اکتوبر کو درخواست ضمانت پر سماعت کریں… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

حکومت کا11لاکھ افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

حکومت کا11لاکھ افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نگران وفاقی حکومت نے غیرقانونی طورپرمقیم 11لاکھ افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی ہے ،پہلے مرحلے میں غیرقانونی… Continue 23reading حکومت کا11لاکھ افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن قانونی ہو گا،نگراں وزیر اعظم

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن قانونی ہو گا،نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا،انتخابی حلقہ بندیاں آئینی… Continue 23reading بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن قانونی ہو گا،نگراں وزیر اعظم

ملک بے آئین چل رہا ہے،لطیف کھوسہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

ملک بے آئین چل رہا ہے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت سے متعلق ان کے وکیل، لطیف کھوسہ نے کہا کہ اگر چالان پیش کر… Continue 23reading ملک بے آئین چل رہا ہے،لطیف کھوسہ

نوازشریف کی گرفتاری کیلئے تیار ہیں،نگران وفاقی وزیرداخلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

نوازشریف کی گرفتاری کیلئے تیار ہیں،نگران وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(این این آئی(نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ایک ملزم کو جہاز سے گرفتار کرنے کیلئے کوئی بڑی فورس نہیں چاہیے ہوتی، نوازشریف کی گرفتاری کیلئے تیار ہیں، نوازشریف ماضی میں بھی بیٹی کیساتھ گرفتار ہونے آئے تھے، برصغیر کا ایک ہی لیڈر ہے جو گرفتاری سے ڈرتا ہے،تعصب کہیں یا کچھ… Continue 23reading نوازشریف کی گرفتاری کیلئے تیار ہیں،نگران وفاقی وزیرداخلہ

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10لاکھ یورو امداد کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10لاکھ یورو امداد کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10لاکھ یورو کی نئی امداد کا اعلان کیا ہے۔یہ امداد حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے دی گئی ہے۔اس حوالے سے یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک نے کہاکہ ہم پاکستان میں مون سون کے سیلاب سے… Continue 23reading یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10لاکھ یورو امداد کا اعلان

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا، جیل حکام نے تردید کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا، جیل حکام نے تردید کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تردید کردی گئی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے اپنے بیان میں کہا تھا… Continue 23reading عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا، جیل حکام نے تردید کردی

اسلام اور معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

اسلام اور معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے صدر بشپس چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ ڈاکٹر آزاد مارشل نے جی ایچ کیو میں13 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم… Continue 23reading اسلام اور معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 3,661