ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایف بی آر نے اڑھائی ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا لیا معروف کمپنی منی لانڈرنگ میں بھی ملوث نکلی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ایف بی آر نے اڑھائی ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا لیا معروف کمپنی منی لانڈرنگ میں بھی ملوث نکلی

کراچی(این این آئی) ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیاہے۔ذرائع نے بتایاکہ ڈائریکٹوریٹ کو طویل تحقیقات کے بعد نجی کمپنی میسرز ایس ایس کارپوریشن کے خلاف 2.5ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ ملا ہے… Continue 23reading ایف بی آر نے اڑھائی ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا لیا معروف کمپنی منی لانڈرنگ میں بھی ملوث نکلی

ن لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری اور یونس انصاری پھر عثمان بزدار سے جا ملے ، آگے سے وزیر اعلیٰ نے کیا باتیں کیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری اور یونس انصاری پھر عثمان بزدار سے جا ملے ، آگے سے وزیر اعلیٰ نے کیا باتیں کیں؟تفصیلات آگئیں

لاہور( آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے۔اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ منگل کو لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading ن لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری اور یونس انصاری پھر عثمان بزدار سے جا ملے ، آگے سے وزیر اعلیٰ نے کیا باتیں کیں؟تفصیلات آگئیں

انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورہائیکورٹ کے ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل اپیلٹ ٹربیونل نے 3ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی تنزلی ،2کی پنشن روکنے اورایک سینئرسول جج کی برطرفی کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے ان ججوں کواپنے عہدوں پربحال کردیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع امجد صافی کی خبر کے مطابق سیشن جج کے عہدے پربحال ہونے والے ججوں میں… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن کرنے کا الزام لگ گیا نیب نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا، ہوشربا انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن کرنے کا الزام لگ گیا نیب نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا، ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن اور غیرقانونی بھرتیوں کا الزام عائد کر دیا گیا ، نیب کراچی نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سندھ میں نیب متحرک ہوگیا… Continue 23reading وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن کرنے کا الزام لگ گیا نیب نے سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا، ہوشربا انکشافات

ن لیگ کے 10 سالہ دور میں پنجاب میں تعینات ڈی آئی جی ایس ایس پی عہدہ کے 9 افسران کو کہاں بھیج دیا گیا؟اہم انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کے 10 سالہ دور میں پنجاب میں تعینات ڈی آئی جی ایس ایس پی عہدہ کے 9 افسران کو کہاں بھیج دیا گیا؟اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے گریڈ 21کے 3ایڈیشنل آئی جیز کو پنجاب سے سرنڈر کرنے کے بعد پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 20کے ڈی آئی جی اور گریڈ 19 کے ایس ایس پی عہدہ کے مزید 9پولیس افسران کو پنجاب سے سرنڈر کر دیا، ان افسران کی خدمات مزید تقرری کے لئے وفاقی حکومت کے… Continue 23reading ن لیگ کے 10 سالہ دور میں پنجاب میں تعینات ڈی آئی جی ایس ایس پی عہدہ کے 9 افسران کو کہاں بھیج دیا گیا؟اہم انکشاف

سندھ اوربلوچستان کے جزائر کا مالک کون ہو گا؟ صدارتی آرڈیننس جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

سندھ اوربلوچستان کے جزائر کا مالک کون ہو گا؟ صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد(آن لائن) سندھ اوربلوچستان کے جزائر کی مالک وفاقی حکومت ہوگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2020 جاری کیا گیا ہے۔ جزائر سے متعلق آرڈیننس 2 ستمبر 2020 کو جاری کیا تاہم… Continue 23reading سندھ اوربلوچستان کے جزائر کا مالک کون ہو گا؟ صدارتی آرڈیننس جاری

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ، کابینہ کے حجم میں مسلسل اضافہ، تعداد 52 ہو گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ، کابینہ کے حجم میں مسلسل اضافہ، تعداد 52 ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی) ڈاکٹر وقار مسعود کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر کر دیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق ڈاکٹروقارمسعودخان کومعاون خصوصی برائے ریونیو تعینات کردیاگیا، وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر وقارمسعودکی تعیناتی کی منظوری دی ہے،ڈاکٹر وقار مسعود کاعہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا۔ واضح رہے کہ اس نئی تعیناتی کے ساتھ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ، کابینہ کے حجم میں مسلسل اضافہ، تعداد 52 ہو گئی

لاہور میں 3 ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کیخلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

لاہور میں 3 ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کیخلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور(این این آئی+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش، بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ ایف آئی آر میں مریم نواز سمیت دیگر لیگی قائدین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔اس ایف آئی آر میں تین ریٹائرڈ… Continue 23reading لاہور میں 3 ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کیخلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج

ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کا اہم فیصلہ، عمران خان کیا سرپرائز دینے والے ہیں؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کا اہم فیصلہ، عمران خان کیا سرپرائز دینے والے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے تمام وزارتوں، ڈویژنز کی کارکردگی کی براہ راست سرپرائزمانیٹرنگ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء و افسران کی میرٹ، کارکردگی کی بنیاد پر جزا وسزا کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، تمام 40 وزارتوں، ڈویژنز کو… Continue 23reading ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کا اہم فیصلہ، عمران خان کیا سرپرائز دینے والے ہیں؟

1 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 3,661