دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف کا دوٹو ک اعلان
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے… Continue 23reading دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف کا دوٹو ک اعلان






























