پی ڈی ایم آج پشاور میں اپنی قوت کا مظاہرہ کریگی جلسے سے نوازشریف خطاب کرینگے یا نہیں؟پتہ چل گیا
لاہور،پشاور(این این آئی، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف پی ڈی ایم کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ جلسے سے خطاب نہیں کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔ مریم نواز کے مطابق نواز شریف کے گردوں میں زیادہ… Continue 23reading پی ڈی ایم آج پشاور میں اپنی قوت کا مظاہرہ کریگی جلسے سے نوازشریف خطاب کرینگے یا نہیں؟پتہ چل گیا


































