تاجی کھوکھر انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور ترین شخصیت امتیاز علی کھوکھر عرف تاجی کھوکھر طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق تاجی کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکے چچا اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر کے چھوٹے بھائی تھے،تاجی کھوکھر طاقتور شخصیت سمجھے جاتے تھے… Continue 23reading تاجی کھوکھر انتقال کر گئے































