عمران خان کا دوست ضرور تھااور اب۔۔۔شبر زیدی کھل کر بول پڑے،کرپشن ختم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام ایم این ایز کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ کوسامنے لانا اوران سے سورس پوچھنا کرپشن ختم کرنیکا بہترین طریقہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ان کا مزید کہنا… Continue 23reading عمران خان کا دوست ضرور تھااور اب۔۔۔شبر زیدی کھل کر بول پڑے،کرپشن ختم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیا






































