جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی غیر منتخب شخصیات کتنی ہیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادرکی شائع خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ہے،وفاقی کابینہ میں 19غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں،کل 16 میں سے دو منتخب معاون خصوصی علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو وفاقی وزیر یا

وزیر مملکت کے برابر عہدوں سے محروم رکھا گیا جبکہ چار غیر منتخب معاونین خصوصی کو وفاقی وزیر اور چار غیر منتخب معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کے برابر عہدہ دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق غیر منتخب ڈاکٹر ثانیہ نشتر،شہزاد ارباب،ڈاکٹر فیصل سلطان اور ملک امین اسلم کو وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…