جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لانگ مارچ میں ہم مولانا فضل الرحمن کو حلوہ کھلائینگے، پرویز خٹک نے اعلان کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے، جلد سے جلد استعفے دیکر سیٹیں خالی کردیں، ہم مولانا فضل الرحمٰن کو حلوہ بھی کھلائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے،اپوزیشن کے استعفوں

سے اس ملک کی بہتری ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپوزیشن کی خالی سیٹیں جیت کر ملک کی بہتری کے لیے نئی ترامیم کرے گی۔وزیر دفاع نے کہاکہ پی ڈی ایم لانگ مارچ اور استعفوں کا شوق جلد پورا کرلے، اپوزیشن کو کھانا بھی دیں گے۔پرویز خٹک نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں چوں چوں کا مربہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…