جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

یمن :جیل پر القاعدہ کے دہشتگردوں کا حملہ ، تین سو قیدی چھڑا لئے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن :جیل پر القاعدہ کے دہشتگردوں کا حملہ ، تین سو قیدی چھڑا لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیل پر القاعدہ کے دہشتگردوں کا حملہ ، تین سو قیدی چھڑا لئےتمام رات شدید فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ، پاکستانیوں نے تہہ خانوں میں چھپ کر جانیں بچائیں۔تفصیلات کے مطابق المکلا میں پاکستانیوں کی رہائش گاہ کے قریب القاعدہ کے دہشت گرد جیل توڑ کر تین سو قیدیوں… Continue 23reading یمن :جیل پر القاعدہ کے دہشتگردوں کا حملہ ، تین سو قیدی چھڑا لئے

سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ ،بیوہ خاتون کا واحد سہارا چھن گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ ،بیوہ خاتون کا واحد سہارا چھن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے تیرہ سالہ طالبعلم زین ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق صدیق کا نجو کا بیٹا رات گئے نشے کی حالت میں تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چلاتاہوا جا رہاتھا کہ اس کہ گاڑی کنٹرول نہ ہونے پر اس کی گاڑی دوسری گاڑی سے… Continue 23reading سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ ،بیوہ خاتون کا واحد سہارا چھن گیا

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندہ ہائی کورٹ نے شہر قائد سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔کراچی سے بیریئرز اور رکاوٹوں سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 2011 میں… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے بحری جہاز مکلا پہنچ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے بحری جہاز مکلا پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی کا بحری جہاز یمن کے شہر مکلا پہنچ گیا۔ جنگ میں پھنسے شہریوں کو وطن واپس لائے گا۔ عدن کے محصورین بھی جبوتی روانگی کے لیے نکل پڑے۔ لانچوں کے ذریعے چینی بحری جہاز پر سوار ہوں گے۔ سعودی اتحاد کے حوثی باغیوں پر حملے جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یمن میں… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے بحری جہاز مکلا پہنچ گیا

نوشکی کے علاقے گوربرات سے 4 افراد کی لاشیں برآ مد

datetime 2  اپریل‬‮  2015

نوشکی کے علاقے گوربرات سے 4 افراد کی لاشیں برآ مد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوشکی کے علاقے گوربرات سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں ، چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ، تحصیلدارنوشکی محمد اکرم نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ لیویز کے عملے کو نوشکی کے علاقے گوربرات سے 4 افراد کی لاشیں ملیں ،جنہیں شناخت کیلئے سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیا… Continue 23reading نوشکی کے علاقے گوربرات سے 4 افراد کی لاشیں برآ مد

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سعد رفیق کو نوٹس جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سعد رفیق کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کونوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔جمعرات کے روز چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے عوامی تحریک کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سعد رفیق کو نوٹس جاری

لندن: رہنماایم کیوایم محمدانورکے گھرکی تلاشی مکمل

datetime 2  اپریل‬‮  2015

لندن: رہنماایم کیوایم محمدانورکے گھرکی تلاشی مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسکاٹ لینڈیارڈنے محمدانورکے گھرکی تلاشی مکمل کرلی۔ ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کے گھر کی تلاشی 17 گھنٹے تک جاری رہی۔ محمد انور اہل خانہ سمیت گھر منتقل ہوگئے ہیں۔قبل ازیں لندن پولیس نے محمد انور کو منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا تھا۔13گھنٹوں تک تفتیش کے بعدجولائی… Continue 23reading لندن: رہنماایم کیوایم محمدانورکے گھرکی تلاشی مکمل

ملک کے تمام اضلاع میں پاسپورٹ دفاتر بنانے کا منصوبہ منظور

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ملک کے تمام اضلاع میں پاسپورٹ دفاتر بنانے کا منصوبہ منظور

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ نے ڈی جی امیگرین اینڈ پاسپورٹس کی سفارشات پر ا زاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ملک بھر میں باقی ماندہ73 اضلاع میں پاسپورٹ دفاترکے قیام کیلئے67 کروڑ 23لاکھ 29 ہزار روپے لاگت کے منصوبے کے پی سی ون کی منظوری دیدی ہے۔منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کواپنے متعلقہ اضلاع میں ہی… Continue 23reading ملک کے تمام اضلاع میں پاسپورٹ دفاتر بنانے کا منصوبہ منظور

نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکنان اور بلدیہ ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015

نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکنان اور بلدیہ ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے 11 مارچ 2015 کو گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنان اور بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کے ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں۔ملازمین کی تنخواہیں وزیر بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کے حکم پر روکی گئی ہیں۔واضح رہے… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکنان اور بلدیہ ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں