منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے بحری جہاز مکلا پہنچ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی کا بحری جہاز یمن کے شہر مکلا پہنچ گیا۔ جنگ میں پھنسے شہریوں کو وطن واپس لائے گا۔ عدن کے محصورین بھی جبوتی روانگی کے لیے نکل پڑے۔ لانچوں کے ذریعے چینی بحری جہاز پر سوار ہوں گے۔ سعودی اتحاد کے حوثی باغیوں پر حملے جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یمن میں محصور پاکستانی جبوتی جانے کیلیے گھروں سے بندرگاہ روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں سے وہ چینی جہاز کے ذریعے جبوتی جائیں گے۔یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کےلیے پاکستان کا بحری جہاز مکلا میں لنگر انداز ہوگیا۔یمن میں ایک سو اسی سے زائد پاکستانی محصور ہیں، جن کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ حکومت پاکستان کے انتظامات کے بعد اب باقی رہ جانے والے پاکستانی شہریوں کو بھی یمن سے نکالنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ یمن میں محصور ارشد نامی پاکستانی نے بتایا کہ 80 سے زائد پاکستانی یہاں محصور تھے۔ وہ لوگ اب گروپوں کی صورت میں چینی جہاز پر پہنچیں گے،جہاں سے انہیں جبوتی لے جایا جائے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…