منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سعد رفیق کو نوٹس جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کونوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔جمعرات کے روز چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے عوامی تحریک کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی ۔الیکشن کمشنر نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ بذات خود انفرادی طور پر الیکشن کمیشن میں حاضر ہو کر جواب داخل کرائیں۔واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پورا نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن میں مداخلت اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…