کراچی میں خوف کی فضاءکو ختم کرنے کےلئے سندھیوں کے پاس جارہا ہوں ،عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں خوف کی فضاءکو ختم کرنے کے لئے سندھیوں کے پاس جارہا ہوں ،این اے 246کا ضمنی الیکشن ایم کیو ایم کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ہے ،کراچی کی عوام کو بلاخوف گھروں سے نکل کر ایم کیو ایم کے خلاف… Continue 23reading کراچی میں خوف کی فضاءکو ختم کرنے کےلئے سندھیوں کے پاس جارہا ہوں ،عمران خان