پری سکین رپورٹ نادرا سے نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل سے ملی ہے ،عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہر صورت میں قبول کرینگے ۔ نادرا کی پری اسکین رپورٹ مجھے الیکشن ٹربیونل سے ملی حکومت نے غلط فہمی میں نادرا کے چیئرمین پر چڑھائی کر ڈالی حلقہ این اے 125میںدھاندلی ثابت ہوگئی ہے میں 126دن دھرنے میں… Continue 23reading پری سکین رپورٹ نادرا سے نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل سے ملی ہے ،عمران خان