جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کر کے انکی جگہ قاضی خلیل اللہ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ قاضی خلیل اللہ جلد عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ ذرا ئع کے مطا بق تسنیم اسلم اب ایڈیشنل سیکرٹری اقوام متحدہ کے عہدے پر فرائض سرانجام دیں گی۔ قاضی خلیل اللہ ایڈیشنل سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ قاضی خلیل اللہ کیوبا، روس اور جینوا سمیت کئی ممالک میں بطور سفارت کار فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ تسنیم اسلم کی دفتر خارجہ کی یہ آخری ہفتہ وار بریفنگ تھی جس کے بعد قاضی خلیل اللہ بطور ترجمان دفتر خارجہ فرائض سرانجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…