پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیلی کاپٹر کی تباہی کو حادثہ قرا ر دینے پر شک کی گنجائش نہیں،امریکہ

datetime 9  مئی‬‮  2015

ہیلی کاپٹر کی تباہی کو حادثہ قرا ر دینے پر شک کی گنجائش نہیں،امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹر کی تباہی کو حادثہ قرا ر دینے پر شک کی گنجائش نہیں یاد رہے کہ گذشتہ روز پاک فوج کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر نلتر کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں سوار 3ممالک کے… Continue 23reading ہیلی کاپٹر کی تباہی کو حادثہ قرا ر دینے پر شک کی گنجائش نہیں،امریکہ

حادثہ بد قسمت ،دنیا میں کہیں بھی رونما ہوسکتاتھا:جنوبی افریقی ہائی کمشنر

datetime 9  مئی‬‮  2015

حادثہ بد قسمت ،دنیا میں کہیں بھی رونما ہوسکتاتھا:جنوبی افریقی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر نے کہاہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ایک بد قسمت حادثہ تھا جو دنیا کے میں کہیں بھی رونما ہو سکتاتھا ،حادثے میں لوگوں کا بچ جانا معجزے سے کم نہیں ہے۔تفصیلا ت کے مطابق جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر کا کہناتھا کہ وہ خود حادثے کا… Continue 23reading حادثہ بد قسمت ،دنیا میں کہیں بھی رونما ہوسکتاتھا:جنوبی افریقی ہائی کمشنر

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی

datetime 9  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کانفرنس میں تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے 13مئی کو پارلیمانی لیڈرز کی کانفرنس طلب کی ہے جس کی دعوت تحریک انصاف نے قبول کرلی… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی

این اے 122 کی فرانزک رپورٹ حکمران جماعت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 9  مئی‬‮  2015

این اے 122 کی فرانزک رپورٹ حکمران جماعت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی جس کے مطابق 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی۔ اتنے زیادہ ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کے باعث شنید ہے کہ ایاز صادق جو اس سپیکر قومی اسمبلی ہیںان کا حال بھی سعد رفیق… Continue 23reading این اے 122 کی فرانزک رپورٹ حکمران جماعت کی نیندیں اڑ گئیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی تین مقدمات میں ضمانت 19مئی منظور کر لی

datetime 9  مئی‬‮  2015

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی تین مقدمات میں ضمانت 19مئی منظور کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ذولفقار مرزا کی تین مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتار ی 19مئی تک منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ذوالفقار مرزا کی ضمانت ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ذولفقارمرزا کی ضمانت قبل از گرفتار کی مدت گزشتہ رات… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی تین مقدمات میں ضمانت 19مئی منظور کر لی

ہتک عزت کیس، عمران خان کو سولہ مئی تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

datetime 9  مئی‬‮  2015

ہتک عزت کیس، عمران خان کو سولہ مئی تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیشن کورٹ اسلام آباد نے ہتک عزت اور ہرجانہ کیس میں عمران خان کو سولہ مئی تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دے دیا۔ اسلام آباد کے سیشن جج تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی طرف سے عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر… Continue 23reading ہتک عزت کیس، عمران خان کو سولہ مئی تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

مزاری کا کوئی قصور نہیں، جھوٹ بولنے کی عادت انہیں اپنے لیڈر سے ملی ہے، پرویز رشید

datetime 9  مئی‬‮  2015

مزاری کا کوئی قصور نہیں، جھوٹ بولنے کی عادت انہیں اپنے لیڈر سے ملی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کا کوئی قصور نہیں جھوٹ بولنے کی عادت انہیں اپنے لیڈر سے ملی ہے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نادرا کی رپورٹس کو غور سے پڑھیں اس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ این… Continue 23reading مزاری کا کوئی قصور نہیں، جھوٹ بولنے کی عادت انہیں اپنے لیڈر سے ملی ہے، پرویز رشید

این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی،فرانزک رپورٹ جمع

datetime 9  مئی‬‮  2015

این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی،فرانزک رپورٹ جمع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا نے این اے 122کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی ،نادرا کے ڈائریکٹر ریکارڈ کو بیان قلمبند کرانے کےلئے 16مئی کو طلب کرلیا گیا جن سے وکلاءجرح کریں گے۔ این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت گزشتہ روز ہوئی ۔ الیکشن ٹربیونل کی ہدایت پر نادرا کے ڈائریکٹر فرانزک لیبارٹری… Continue 23reading این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی،فرانزک رپورٹ جمع

سانحہ نلتر ، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا ، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2015

سانحہ نلتر ، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا ، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سانحہ نلتر پر یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا ، المناک حادثے میں شہید پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن کی نماز جنازہ ادا ، میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔ 3 پاکستانی وزرا سفیروں کی میتوں کے ساتھ ان کے ملک جائیں… Continue 23reading سانحہ نلتر ، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا ، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان