منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، اب بجٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہی، خورشید شاہ

datetime 1  جون‬‮  2015

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، اب بجٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہی، خورشید شاہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام کے ساتھ ظلم قرار دیا ، کہتے ہیں منی بجٹ کے ذریعے عوام پر بم گرایا گیا ، پانچ جون کو بجٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، اب بجٹ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہی، خورشید شاہ

ڈیرہ اسماعیل خان،بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی،علی امین کیخلاف مقدمہ درج

datetime 1  جون‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان،بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی،علی امین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات علی امین کا بلدیاتی الیکشن کے دوران دھاندلی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم صوبائی وزیر کی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی،علی امین کےخلاف کارروائی نہ کرنے پر ڈیرہ اسماعیل خان میںاحتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے شہر کی مین داخلی راستے کو بلاک بلاک کر دیا،علی امین… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان،بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی،علی امین کیخلاف مقدمہ درج

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، 9 جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

datetime 1  جون‬‮  2015

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، 9 جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے 7 سالہ بچے کو قتل کرنیوالے ملزم شفقت حسین کے ایک مرتبہ پھر ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے اور حکم دیا ہے کہ مجرم کو9 جون کی صبح پھانسی دے دی جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سات سالہ بچے کو قتل کرنیوالے مجرم شفقت حسین کے… Continue 23reading شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، 9 جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

میرے اشارے پر نوجوان کا قتل ہوا ہے ایسا کہنا غلط ہے،میاں افتخار

datetime 1  جون‬‮  2015

میرے اشارے پر نوجوان کا قتل ہوا ہے ایسا کہنا غلط ہے،میاں افتخار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اے این پی کے سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایسے کہنا غلط ہے کہ میرے اشارے پر تحریک انصاف کاکارکن قتل ہوا ہے ،مقتول کا والد نے عدالت میں بیان دیا کہ میاں افتخار حسین میرے بیٹے کے قاتل نہیں ہیں تو پھر کس… Continue 23reading میرے اشارے پر نوجوان کا قتل ہوا ہے ایسا کہنا غلط ہے،میاں افتخار

پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فوج کا الزام

datetime 1  جون‬‮  2015

پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فوج کا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقو ں میں بھارتی فوجی چوکیوں پر خود کار ہتھیاروں اور راکٹ پروجیکٹس گرنیڈ سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی عہدیدار لیفٹیننٹ کرنل منشی مہتا نے… Continue 23reading پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فوج کا الزام

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 1  جون‬‮  2015

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

وانا (نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے سرحدی علاقے ارغزئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ، دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پولیٹیکل محرر ارغزئی بازار سے وانا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کے قریب… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا:امیدواروں کے گھروں ، جلوسوں پر فائرنگ،16 افراد جاں‌ بحق

datetime 1  جون‬‮  2015

خیبر پختونخوا:امیدواروں کے گھروں ، جلوسوں پر فائرنگ،16 افراد جاں‌ بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فتح کے جشن خونی داستانوں میں بدل گئے ، بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کے گھروں ، ریلیوں اور جلوسوں پر ہونے والے حملوں میں بچوں سمیت سولہ افراد جاں بحق اور اکیس زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا میں 10 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی… Continue 23reading خیبر پختونخوا:امیدواروں کے گھروں ، جلوسوں پر فائرنگ،16 افراد جاں‌ بحق

فاٹا میں’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

datetime 1  جون‬‮  2015

فاٹا میں’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آ صف نے کہا ہے کہ بھارت کی سازشوں اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کا مقصد اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانااور دہشت گردوں کیخلاف جنگ کو ناکام بناناہے، فاٹا میں ’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مستونگ میں جو… Continue 23reading فاٹا میں’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

ٹانک: آزاد کونسلر ولی خان کے جلوس پر حملہ،7افراد جاں بحق

datetime 1  جون‬‮  2015

ٹانک: آزاد کونسلر ولی خان کے جلوس پر حملہ،7افراد جاں بحق

ٹانک (نیوزڈیسک)ٹانک کے علاقے کڑی حیدر میں آزاد کونسلر ولی خان کی فتح کے جلوس پر حملہ ہوا ہے، جس میں 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کڑی حیدر میں آزاد کونسلر ولی خان کی فتح کے بعد نکالے گئے جلوس پر شدت پسندوں نے جلوس کے شرکا پر فائرنگ اور گرینیڈ سے… Continue 23reading ٹانک: آزاد کونسلر ولی خان کے جلوس پر حملہ،7افراد جاں بحق